مری سے 2 منشیات فروش گرفتار ساڑھے 3 کلو چرس برآمد

مری سے 2 منشیات فروش گرفتار ساڑھے 3 کلو چرس برآمد

مری (نمائندہ دنیا) مری پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے تین کلو 470 گرام چرس برآمد کرلی۔۔۔

 منشیات فروش یاسر سے 2 کلو 250 گرام جبکہ منشیات فروش محمد شبریز عرف شبو سے ایک کلو 220 گرام چرس برآمد کی گئی، مقدمات درج کر لیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں