راولپنڈی، 6 جرائم پیشہ افراد گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

راولپنڈی، 6 جرائم پیشہ افراد  گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے 6 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ وارث خان پولیس نے احسن سے 580 گرام چرس، سلیمان سے 5 لٹر شراب۔۔۔

 ایئرپورٹ پولیس نے ارسلان سے 5 لٹر شراب، فیصل سے 5 لٹر شراب، سول لائنز پولیس نے وقاص سے پستول، روات پولیس نے ذوالفقار سے بھی ایک پستول برآمد کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں