مری:بجلی کے پول سے گر کر زخمی ہونے والا واپڈا ملازم ہسپتال میں دم توڑ گیا
مری(نمائندہ دنیا)مری میں تعینات واپڈا کے ملازم طارق محمود جو اپنے فرائض منصبی ادا کرتے ہوئے چند روز قبل بجلی کے پول سے گر کر شدید زخمی ہو گیا تھا اور۔۔۔
راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا، میت آبائی علاقہ روانہ کر دی گئی، مرحوم کی نمازہ جنازہ آبائی علاقے سرگودھا میں ادا کی گئی۔