سی ڈی اے کی نرسری کو گارڈینیا حب میں تبدیل کر نیکا فیصلہ

سی ڈی اے کی نرسری کو گارڈینیا حب میں تبدیل کر نیکا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی اے -ڈی ڈبلیو پی) کا 72 واں اجلاس بدھ کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس میں پارک روڈ پر واقع سی ڈی اے نرسری کی اپ گریڈیشن، بحالی اور اسے گارڈینیا حب میں تبدیل کرنے کے منصوبے کے پی سی ون کی منظوری دی گئی، اس منصوبے کی تخمینہ لاگت تقریباً 652.819 ملین روپے ہے ۔منصوبے کا مقصد موجودہ سی ڈی اے نرسری کو ایک ماڈل نرسری میں تبدیل کرنا ہے جس میں مختلف قسم کی سہولتیں شامل ہونگی. یہ نرسری 50 ایکڑ رقبے پر محیط ہے اسے گارڈینیا حب منصوبے کے تحت ہارٹیکلچرل کا ایک اہم مرکز بنایاجا ئیگا ،اس منصوبے میں فلاور شاپس سمیت کیفے ٹیریا کی تعمیر بھی شا مل ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں