ڈکیتوں کی گرفتاری پر ایس ایچ او آ بپارہ اور مارگلہ کو 5لاکھ روپے انعام دیاگیا

ڈکیتوں کی گرفتاری پر ایس ایچ او آ بپارہ  اور مارگلہ کو 5لاکھ روپے انعام دیاگیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والے ملزمان کو قلیل وقت میں گرفتار کرنے اور۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 مال مسروقہ مالیتی ساڑھے 3 کروڑ روپے سے زائد برآمد کرنے پر ایس ایچ او تھانہ آبپارہ،ایس ایچ او تھانہ مارگلہ اور انکی ٹیموں کو پانچ لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں