تحصیل کو ٹلی میں صفا ئی سروسز کی فراہمی کے حوالے سے افتتاحی تقریب

تحصیل کو ٹلی میں صفا ئی سروسز کی فراہمی  کے حوالے سے افتتاحی تقریب

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت تحصیل کوٹلی ستیاں میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی صفائی سروسز کی فراہمی کی افتتاحی تقریب ہوئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 مہمان خصوصی ممبر پنجاب اسمبلی بلال یامین ستی تھے ،جنہوں نے ربن کاٹ کر اس پروگرام کا افتتاح کیا، انہوں نے مشینری اور افرادی قوت کا معائنہ بھی کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں