13ملزم گرفتار،2 کلو چرس، 40 لٹر شراب برآمد

13ملزم گرفتار،2 کلو چرس، 40 لٹر شراب برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) 13 ملزم گرفتار، 2 کلو سے زائد چرس، 40 لٹر شراب، 6 پستول اور 2 رائفلیں برآمد۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

رتہ امرال پولیس نے یاسر سے 1کلو 520گرام چرس، ٹیکسلا پولیس نے عمر طیب سے 650گرام چرس، ریس کورس پولیس نے یاسر سے 25لٹر شراب، گوجر خان پولیس نے کامران سے 10لٹر شراب، گنجمنڈی پولیس نے ندیم سے 5لٹر شراب، تھانہ سٹی پولیس نے محمد بابر سے پستول ، گنجمنڈی پولیس نے تنویر سے پستول ، عدنان سے پستول، نصیرآباد پولیس نے حاذق جاوید سے پستول، ریس کورس پولیس نے آریان سے پستول، ٹیکسلا پولیس نے رشید سے پستول ، گوجر خان پولیس نے شاہد الرحمن سے رائفل 44بور، واجد الرحمن سے رائفل 223بور برآمد کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں