پیکا ایکٹ :مرکزی تنظیم تاجران کا صحا فیوں کے احتجاج کی حمایت کا اعلان

 پیکا ایکٹ :مرکزی تنظیم تاجران کا  صحا فیوں کے احتجاج کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چودھری نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف صحافیوں کے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 احتجاج کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک متنازعہ بل کی متنازعہ شقیں ختم نہیں ہوتیں ملک بھر کے تاجر پیکا ایکٹ کے خلاف صحافیوں کے احتجاج میں شریک رہیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں