اے ڈی سی کا اجلاس، یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں کا جائزہ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی ڈاکٹر حسان طارق کی زیر صدارت 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں سے متعلق اجلاس میں۔۔۔
مختلف محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی اور اس دن کی اہمیت اور تیاریوں پر تفصیل سے غور کیا۔ اے ڈی سی نے تمام متعلقہ محکموں کو یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب میں بھرپور شرکت اور ضروری اقدامات کی تاکید کی۔