وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کا دائرہ کار مزید وسیع کرینگے، عاشق کر مانی

  وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کا دائرہ کار مزید وسیع کرینگے، عاشق کر مانی

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کسان پیکیج کے اہم منصوبوں اور اگیتی کپاس بارے پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سید عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے دائرہ کار کو مزید وسعت دی جائے گی۔ اب تک 5 لاکھ 32 ہزار کسان کارڈزکے اجرا اور 53.8ارب روپے کی منظوری ہوچکی ہے جس میں سے اب تک34ارب روپے کی خریداری کی جا چکی ہے جن میں 90 فیصد کھادوں کی خریداری کی مد میں خرچ ہوئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں