راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی بینک روڈ پر تزئین و آرائش کے حوالے سے واک

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے صدر بینک روڈ پر تزئین و آرائش کے حوالے سے واک کا انعقاد کیا۔۔۔
واک میں ایم این اے حنیف عباسی، ایم این اے دانیال چودھری ،ایم این اے ملک ابرار،آ ئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی، سی ای اوراولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ سید علی عرفان رضوی،پریذ یڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ بریگیڈیئر احمد نواز و دیگر نے شر کت کی ۔ مستقبل میں یہاں فوڈ سٹر یٹ بنائی جائیگی اورکتابوں کا بازار بھی لگایا جائیگا۔