بورے والا :شہر میں صفائی ستھرائی کا نظام درہم برہم

بورے والا :شہر میں صفائی  ستھرائی کا نظام درہم برہم

بورے والا ( نمائندہ دنیا)شہر میں صفائی ستھرائی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ،نجی کمپنی کے ورکرز شہر کی صفائی ستھرائی کی بجائے فوٹو سیشن کے بعد غائب ہو جاتے ہیں۔۔

 اور شہر کے مختلف مرکزی علاقوں میں گندگی کے ڈھیر لگنا شروع ہو گئے صفائی ستھرائی کا ٹھیکہ حاصل کر نے والی کمپنی کا عملہ من پسند افراد اور علا قوں کو پروٹوکول دینے میں مصروف ہے جبکہ دیگر علاقوں کی صورتحال نہایت خراب ہو چکی ہے شہریوں نے اعلی حکام سے مستقل اور موثر ایکشن لیے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں