عوام سے کیے وعدے پو ر ے کرنے کیلئے کوشاں ہوں ، شیخ آفتاب

عوام سے کیے وعدے پو ر ے کرنے  کیلئے کوشاں ہوں ، شیخ آفتاب

حضرو (نمائندہ دنیا)ممبر قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ تحصیل حضرو اٹک حسن ابدال میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے ۔۔

 عوام سے جو وعدے کیے تھے ان کو پورا کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہوں۔ میاں محمد شہباز شریف اور مریم نواز شریف کی کامیاب پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہو رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حضرو میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں