سی پی او راولپنڈی نے بہترین کا ر کر دگی کے حامل پولیس افسروں کو تعریفی اسناد دیں

راولپنڈی ( خبرنگار) سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر افسران کو تعریفی اسناد دیں ۔۔۔
سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والوں میں ایس ایچ او کہوٹہ سب انسپکٹر ذکا الحسن، سب انسپکٹر عرفان اللہ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر حماد منیر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عاصم، اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمران رشید، ہیڈ کانسٹیبل نصیر علی، کانسٹیبل حق نواز، کانسٹیبل سہیل اختر، کانسٹیبل یاسر محمود، کانسٹیبل محمد اکرام، کانسٹیبل طیب جہانگیر، کانسٹیبل محمد قاسم، کانسٹیبل محسن علی اور کانسٹیبل محمد زوار نذر شامل ہیں ۔