پیرودہائی میں پولیس پر فائرنگ کے دوران 1ملزم ہلاک

پیرودہائی میں پولیس پر فائرنگ کے دوران 1ملزم ہلاک

راولپنڈی (خبرنگار) پیرودہائی کے علاقہ میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس پارٹی علاقہ میں موجود تھی کہ ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی جس کے دوران ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک فرار ہو گیا، سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے جبکہ فرار ملزم کی گرفتاری کیلئے سرچنگ شروع کر دی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں