درگئی، مختلف حادثات میں 4افراد جاں بحق

درگئی، مختلف حادثات  میں 4افراد جاں بحق

ملاکنڈ ( نمائندہ دنیا ) درگئی میں مختلف حادثات کے دوران میاں بیوی سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

سخاکوٹ بازار میں کار کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے، علاقہ ورتیر میں کم سن بچے نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا جبکہ سخاکوٹ کے نزدیک تیز رفتار کار کی ٹکر سے پرائیویٹ سکول کی تیسری جماعت کی طالبہ چل بسی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں