واہ پولیس نے 15 پر بوگس کال کرنیوالے کو گرفتارکر لیا

واہ پولیس نے 15 پر بوگس کال کرنیوالے کو گرفتارکر لیا

راولپنڈی( خبر نگار)صدر واہ پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 ملزم عبدالشکور نے 15 پر کال کی کہ اس سے 2لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا گیا ہے ، اطلاع پر پولیس فوری موقع پر پہنچی،تحقیقات پرمعاملہ لین دین کا پایا گیا جبکہ کیش اور موبائل فون چھیننے کا کوئی واقعہ سرزد نہیں ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں