منشیات فروش کو 9 سال قید کی سزا

منشیات فروش کو 9 سال قید کی سزا

راولپنڈی(خبر نگار)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے باعث معزز عدالت نے منشیات سپلائر ندیم عباس کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا سنائی، مجرم کو 2 کلو 210 گرام چرس برآمد ہونے پر کلرسیداں پولیس نے ستمبر 2024 میں گرفتار کیا تھا۔

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے باعث معزز عدالت نے منشیات سپلائر ندیم عباس کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا سنائی، مجرم کو 2 کلو 210 گرام چرس برآمد ہونے پر کلرسیداں پولیس نے ستمبر 2024 میں گرفتار کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں