چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

 چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)نیوٹاؤن پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم محسن عباس راولپنڈی پولیس کوعرصہ سے مطلوب تھا۔

نیوٹاؤن پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم محسن عباس راولپنڈی پولیس کوعرصہ سے مطلوب تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں