ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد محمد شعیب خان نے کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو حل کرنے کے احکا ما ت جا ری کیے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انہوں نے کہا رشوت یا بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لا یا جا ئے۔ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ذمہ داری ہے جس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں