پی ایم ڈی سی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ، ٹیوشن فیس بارے نظرِ ثانی پر اتفاق

  پی ایم ڈی سی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ، ٹیوشن فیس بارے نظرِ ثانی پر اتفاق

اسلام آباد (نیوزرپورٹر) پی ایم ڈی سی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں کلیدی سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلی غور و فکر کے بعد پی ایم ڈی سی اور سٹیک ہولڈرز نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ٹیوشن فیس پر نظرِ ثانی کی جائے تاکہ یہ معقول حد میں رہے ، پی ایم ڈی سی نے یہ بھی ہدایت دی کہ نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز اپنی فیس کی تفصیلات اپنی ویب سائٹس پر جا ری اور داخلہ بروشرز میں واضح طور پر شائع کریں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں