عید الفطر کور پلان سمیت تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں، ڈی سی مری

عید الفطر کور پلان سمیت تمام انتظامات  بروقت مکمل کیے جائیں، ڈی سی مری

مری(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی صدارت میں ماہانہ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمام محکموں کی جانب سے بنائے جانے والے کور پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈپٹی کمشنر نے کہا عید الفطر کور پلان سمیت تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں اور ماسٹر کور پلان پر سختی سے عمل کیاجائے۔ اجلاس میں عید الفطر ایمرجنسی کور پلان، ایئر ایمبولینس سروس،تیز بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ انتظامات سمیت تمام متعلقہ محکموں کی جانب سے بنائے جانے والے کور پلان سمیت دیگر اہم انتظامات بروقت مکمل کرنے ہدایت کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں