اچھے اعمال کا سب سے موثر ذریعہ نیک صحبت ہے :شمس الرحمن سواتی

اچھے اعمال کا سب سے موثر ذریعہ  نیک صحبت ہے :شمس الرحمن سواتی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) لیبر فیڈریشن کے مرکزی صدر شمس الرحمن سواتی نے کہا ماہِ رمضان کو قرآن کریم کے ساتھ خاص نسبت ہے کہ یہ نزولِ قرآنِ کریم کا مہینہ ہے۔

 قرآن میں آخرت کے بارے میں یقین کے الفاظ استعمال ہیں، اچھے اعمال کا سب سے موثر ذریعہ نیک صحبت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ریلوے پریم یونین کی در س قرآن و افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا، تقریب سے یونین کے ڈویژنل صدر ڈاکٹر اشتیاق عرفان، سینئر رہنما ظہور شاہ، عبدالشکور عباسی، محمد خان، یونس جٹ، ملک طاہر اور دیگر نے خطاب میں کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں