اشتہاریوں سمیت منشیات فروشی غیر قانونی اسلحہ کے 14 ملزم گرفتار

اشتہاریوں سمیت منشیات فروشی  غیر قانونی اسلحہ کے 14 ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اشتہاریوں سمیت منشیات فروشی، شراب سپلائی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 14 ملزم گرفتار کرکے 3 کلو سے زائد چرس، 5 لٹر شراب، 2 پستول، چھینے گئے 5 موٹرسائیکل اور نقدی برآمد کرلی۔

مختلف کارروائیوں میں اشتہاریوں سمیت منشیات فروشی، شراب سپلائی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 14 ملزم گرفتار کرکے 3 کلو سے زائد چرس، 5 لٹر شراب، 2 پستول، چھینے گئے 5 موٹرسائیکل اور نقدی برآمد کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں