راہزنی، بنوں گروہ کے دو ارکان گرفتار

راہزنی، بنوں گروہ کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پولیس نے راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب ’بنوں گروہ‘ کے دو ارکان ثناب اور صمد کو گرفتار کرکے قیمتی موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

پولیس نے راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب ’بنوں گروہ‘ کے دو ارکان ثناب اور صمد کو گرفتار کرکے قیمتی موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں