آئی جی کا اجلاس، امن و امان پر غور

آئی جی کا اجلاس، امن و امان پر غور

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس ہوئے۔۔۔

 امن و امان، نجی و سرکاری املاک کی حفاظت اور انسداد جرائم کیلئے موثر حکمت عملی اپنانے پر غور کیا گیا۔ آئی جی نے ریڈ زون کی سکیورٹی کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں