جینڈر ریسپانسیو بجٹنگ پر ویمنز پارلیمنٹری کاکس کا سیشن، بیرسٹر عقیل کی بریفنگ

جینڈر ریسپانسیو بجٹنگ پر ویمنز پارلیمنٹری  کاکس کا سیشن، بیرسٹر عقیل کی بریفنگ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کی ویمنز پارلیمنٹری کاکس کی سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کی قیادت میں جینڈر ریسپانسیو بجٹنگ حکمت عملی پر سیشن کا انعقاد کیا گیا، آئینی ماہر ظفراللہ خان نے میزبانی کی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایم این اے بیرسٹر عقیل ملک نے شرکا کو جینڈر مین سٹریمنگ کمیٹی کی پیشرفت سے آگاہ کیا اور بتایا کہ کمیٹی وفاقی بجٹ 2025-26 کیلئے جینڈر سے متعلق بجٹ ڈیٹا کا جائزہ لے رہی ہے۔ ایم این اے کیسومل کھیل داس، سیدہ نوشین افتخار، ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے بھی سیشن میں حصہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں