6منشیات فروش گرفتار 5کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی(خبر نگار)راولپنڈی پولیس نے 6 منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے 4کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ۔۔۔
،شاہد،عثمان اور کامران سے دو کلو چار سو گرام چرس ،حبیب اللہ اور امین سے 1 کلو چھ سو گرام چرس برآمدہوئی ، ملزم شرف گل سے 540گرام چرس برآمد کی گئی ۔