ڈی پی او جہلم کی کھلی کچہری ،عوام کے مسائل سنے

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی تھانہ لِلہ میں کھلی کچہری ۔ عوام کے مسائل سنے ،ڈی پی او جہلم نے متعلقہ افسران کو سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے ۔
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی تھانہ لِلہ میں کھلی کچہری ۔ عوام کے مسائل سنے ،ڈی پی او جہلم نے متعلقہ افسران کو سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے ۔