وزیراعظم کی قیادت میں صنعتی ترقی کو ترجیح دی جائیگی،ہارون اختر

وزیراعظم کی قیادت میں صنعتی ترقی  کو ترجیح دی جائیگی،ہارون اختر

اسلام آباد (وقائع نگار)وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کی۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اس موقع پرہارون اختر خان کا کہناتھاکہ وزیراعظم کی قیادت میں صنعتی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔ معیشت کی مضبوطی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا وزیر اعظم کی اولین ترجیح ہے ۔ حکومت صنعتی ترقی اور معیشت کے استحکام کے لئے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے ۔ ہارون اختر نے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کو نئے کام سونپ دئیے ہیں.اجلاس میں ٹیرف اور بجٹ سے متعلق مختلف پالیسیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں