قبضہ مافیا کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے ، ایس ایس پی آپریشنز

قبضہ مافیا کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے ، ایس ایس پی آپریشنز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد شعیب خا ن کی زیر صدارت سواں زون کے افسران سے کر ائم کے حو الے سے اجلاس ہوا ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس میں اسلحہ کی نمائش اور قبضہ مافیا کیخلاف بلا تفریق کارروائیاں عمل میں لا نے کی ہدایت کی گئی ۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے کہا کہ تمام پٹرولنگ یونٹ، ڈولفن، ابابیل ایمرجنسی ریسپانس یونٹس شہر کے تمام علاقوں میں پٹرولنگ کو مزید مو ثر بنائیں، رمضان المبارک کے دوران سکیورٹی کو مزید موثر بنایاجائے ، عبادت گاہوں، مارکیٹوں، تجارتی مراکز اور دیگر اہم مقامات کی سکیورٹی کو یقینی بنایاجائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں