ایم ایس او کے زیر اہتمام سیدنا علی المرتضیٰ ؓ کے یومِ شہادت پر سیمینار
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام سیدنا علی المرتضیؓ کے یومِ شہادت کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ایم ایس او کے مرکزی و علاقائی ذمہ داران، دینی و سماجی شخصیات اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔