کھیوڑہ ، یوم پاکستان پر ٹی ایم اے میں پرچم کشائی کی تقریب

 کھیوڑہ ، یوم پاکستان پر ٹی ایم  اے میں پرچم کشائی کی تقریب

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا ) یوم پاکستان پر ٹی ایم اے میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر نادیہ پروین نے پرچم کشائی کی۔

پنجاب پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی ،تقریب میں سول سوسائٹی کے ارا کین ، ریسکیو ٹیموں نے شرکت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں