گرانفروشوں کیخلاف آپریشن 78 گرفتار، 7 دکانیں سیل

گرانفروشوں کیخلاف آپریشن 78 گرفتار، 7 دکانیں سیل

اسلام آباد (این این آئی) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کہا ماہ رمضان میں مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے پر 7دکانیں سیل کر دی گئیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گرانفروشوں کے خلاف آپریشن کی کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی پر 78دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا، 95ہزار 500روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں