کسانوں کی مالی معاونت:زرعی بینک، ایچ بی ایل سروسز کا معاہدہ

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ اور ایچ بی ایل زرعی سروسز لمیٹڈ نے پاکستان بھر کے کسانوں کیلئے مالی معاونت اور۔۔۔
زرعی خدمات بڑھانے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس دوران ZTBL کے صدر، سی ای او نے پاکستان کے زرعی شعبے کی ویڈیو ڈاکومنٹری پیش کی، انہوں نے بتایا پی ایم کسان پیکیج کے تحت ZTBL نے کسانوں کو 37 ارب روپے کے زرعی قرضے فراہم کیے ہیں۔