طارق عزیز کے بھائی کی وفات پر دعائیہ تقریب، حکومتی و سیاسی شخصیات، صحافیوں کی شرکت

طارق عزیز کے بھائی کی وفات  پر دعائیہ تقریب، حکومتی و سیاسی  شخصیات، صحافیوں کی شرکت

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) سینئر صحافی طارق عزیز کے بھائی کی وفات پر دعائیہ تقریب ہوئی، وفاقی وزرا عطاء اللہ تارڑ، طارق فضل چودھری، وزرائے مملکت بیرسٹر عقل۔۔۔

 ملک، کھئیل داس کوہستانی، پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر، ایم این ایز راجہ خرم نواز، انجم عقیل خان، پریس انفارمیشن آفیسر مبشر حسن، سابق پی آئی او راؤ تحسین، حاجی شکیل احمد، سیاسی رہنماؤں، صحافیوں، معززین علاقہ نے تقریب میں شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت و درجات بلندی کیلئے دعا کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں