ایس ایس پی آپریشنز کا مختلف ناکوں کا دورہ، الرٹ ڈیوٹی کرنے کی ہدایت

ایس ایس پی آپریشنز کا مختلف ناکوں کا  دورہ، الرٹ ڈیوٹی کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد شعیب خان نے شہر کے مختلف ناکوں کا دورہ کیا۔

پولیس افسروں کو اپنے فرائض مستعدی کے ساتھ انجام دینے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا ڈیوٹی کے دوران مشکوک عناصر اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں