ٹی ایچ کیو مری میں ہفتہ آگاہی غذائیت کیمپ کا افتتاح

 ٹی ایچ کیو مری میں ہفتہ آگاہی  غذائیت کیمپ کا افتتاح

مری( دنیا رپورٹ)ٹی ایچ کیو مری میں ہفتہ آگاہی غذائیت کیمپ کا افتتاح کر دیا گیا، اس موقع پر جنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ن)مری حق نواز عباسی نے سول ہسپتال مری کا دورہ کیا۔۔

، اور مریضوں کو تمام سہولیات مہیا کرنے کے احکامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے تمام مریضوں سے سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں