مری: ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی

 مری: ہوٹل  میں آگ بھڑک اٹھی

مری(نمائندہ دنیا) امتیاز شہید روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل کے سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔۔

ریسکیواہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر جلد قابو پا لیا۔ ہوٹل میں مقیم سیاحوں اورہوٹل انتظامیہ کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ۔ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں