اساتذہ کی ای ٹرانسفر :درخواستوں کی تصدیق کے لیے 9رکنی کمیٹی قائم

اساتذہ کی ای ٹرانسفر :درخواستوں  کی تصدیق کے لیے 9رکنی کمیٹی قائم

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار )راولپنڈی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او نے اساتذہ کی ای ٹرانسفر کے لیے درخواستوں کی تصدیق کے لیے 9رکنی کمیٹی قائم کردی جس کی سربراہی ڈی ای او ایلیمنٹری گل احمد خان کریں گے۔۔

 جبکہ ممبران میں ڈی ای او زمحمد اظہر،ڈاکٹر ہاجرہ شاہین عبدالمتین شیراز،سلمان ،وقاص ،عمر ، فہد اورعبداللہ شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں