نوشہرہ:چوروں نے گھر کا صفایا کر دیا
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) رسالپور کی گلبہار کالونی میں چوروں نے گھر کا صفایا کر دیا۔
پولیس کے مطابق مصطفی شاہ اور اس کے اہلخانہ آبائی گاؤں گئے تھے کہ اس دوران چور فریج، یو پی ایس، بیٹریاں، موبائل فون، ایل سی ڈی، اور نقدی لے اڑے۔