باغبان پودوں کی غیر معمولی بڑھوتری والی شاخیں کاٹ دیں:محکمہ زراعت
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا باغبان پودوں کی غیر معمولی بڑھوتری والی شاخیں کاٹ دیں۔۔۔
ویلنشیا لیٹ کی برداشت اور پیوند کاری کا عمل مکمل کریں، باغ سے جڑی بوٹیوں کا خاتمہ یقینی بنائیں، پھلدار پودوں میں اگر پھل بن چکا ہو تو نائٹروجن کھاد فوری طور پر ڈالیں اور سپرے بھی کریں۔