سنگین جر ائم چار سمیت 19 ملزم گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

سنگین جر ائم چار سمیت  19 ملزم  گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث چار سمیت 19 ملزم گرفتار کرلیے، منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

تھانہ کوہسار، تھانہ کراچی کمپنی، تھانہ شمس کالونی، تھانہ بہارہ کہو اور پولیس ٹیموں نے 15ملزموں سے 237گرام آئس، 776گرام ہیروئن ، مختلف بور کے چھ پستول اور ایمونیشن برآمد کر لیا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ اشتہاریوں اور عدالتی مفروروں کی گرفتاری کیلئے چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران چار مجرموں کو گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں