کل جما عتی حریت کا نفرنس کی پہلگام واقعہ کی شدید مذمت

کل جما عتی حریت کا نفرنس کی  پہلگام واقعہ کی شدید مذمت

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونیوالے حملے کو انسانیت سوز اور قابل نفرت قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

اور اس واقعے کو کشمیری تحریکِ آزادی کو بدنام کرنے کی ایک سوچی سمجھی سازش قرار دیا ہے ۔حریت رہنما غلام محمد صفی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسیاں اس حملے کے پیچھے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں