مری ،پروموٹ ہونیوالے دو ٹریفک آفیسرز کے اعزاز میں تقریب

 مری ،پروموٹ ہونیوالے دو ٹریفک  آفیسرز کے اعزاز میں تقریب

مری (نمائندہ دنیا) نئے پروموٹ ہونے والے ٹریفک آفیسرز محمد سہیل شہزاد اور ملک عظمت حیات کی تعیناتی پر تقریب منعقد کی گئی۔

 چیف ٹریفک آفیسر مری مغیث احمد ہاشمی کی صدارت میں ایک تعارفی میٹنگ ہوئی جس میں تبدیل ہونیوالے سابق ڈی ایس پی ٹریفک مری ابرار سرور قریشی کی خدمات کو سراہا گیا اور نئے تعینات ہونے والے ٹریفک آفیسرز کو مبارک باد دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں