تلہ گنگ، 3 بائیک لفٹر گرفتار
تلہ گنگ(نمائندہ دنیا)پولیس نے موٹرسائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 مسروقہ موٹر سائیکل اور ایک رکشہ برآمد کرلیا، ملزمان کی شناخت ثاقب عرف ساقی، حسنین اور رقب اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے موٹرسائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر کے 12 مسروقہ موٹر سائیکل اور ایک رکشہ برآمد کرلیا، ملزمان کی شناخت ثاقب عرف ساقی، حسنین اور رقب اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔