اسلام آباد،6اشتہاریوں سمیت 28جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد،6اشتہاریوں سمیت 28جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 6 اشتہاریوں سمیت 28 جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔

کارروا ئیاں تھا نہ کوہسار ، تھانہ مارگلہ ، تھانہ شالیمار ، تھانہ گولڑہ ، تھانہ شمس کالونی ، تھانہ کورال ،تھانہ کرپا،تھانہ سہالہ، تھانہ بہارہ کہو ، تھانہ شہزاد ٹاؤن اور تھانہ بنی گا لا پولیس ٹیموں نے کیں ۔ ملزموں کے قبضہ سے 580 گرام ہیروئن،50 بوتل شراب ،9پستول، 7 بندوقیں برآمدکی گئیں ،مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں