ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہنگامہ آرائی پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(خبر نگار)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال راولپنڈی میں ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کے معاملہ پر تھانہ گنجمنڈی پولیس نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔۔۔
مقدمہ کے مطابق ولید ستی اور شان علاج معالجے کے لیے ایمرجنسی میں داخل ہوئے جن کیسا تھ 25 سے 30 مسلح افراد بھی ہسپتال میں داخل ہوئے اور دھمکیاں د یں ،نامعلوم شخص کی جانب سے ہسپتال کے اندر ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔