نالہ لئی کے کناروں سے کچرا تعمیراتی ملبہ، رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

نالہ لئی کے کناروں سے کچرا تعمیراتی ملبہ، رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) اے ڈی سی آر شہریار شیرازی کی زیر صدارت ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔

 جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ واسا مون سون سے قبل چھوٹے بڑے تمام نالوں کی صفائی کا کام مکمل کرے۔ بارشوں کے دوران نالئی میں طغیانی سے بچنے کیلئے کچرا، تعمیراتی ملبہ اور دیگر رکاوٹوں کو فوری ہٹایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں