طا لبعلم پر تشدد کے الزام میں دو ملزم زیر حراست

طا لبعلم پر تشدد کے الزام  میں دو ملزم زیر حراست

راولپنڈی (خبر نگار)صادق آباد پولیس نے ہاسٹل میں داخل ہو کر طالبعلم پر تشدد کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 گرفتار ملزمان میں عبداللہ اور رجب شامل ہیں،ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر عمر فاروق کو تشدد کر کے زخمی کر دیا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں